اہل ظاہر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جن کی نگاہیں ظاہری صوغرت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیاء پر حکم لانے والے لوگ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جن کی نگاہیں ظاہری صوغرت اور مادی کیفیت تک محدود ہوں، ظاہری حسن و قبح دیکھ کر حقیقت اشیاء پر حکم لانے والے لوگ۔